مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 40010
باب: جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
حدیث نمبر: 40010
٤٠٠١٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن أبي صادق عن حنش الكناني عن عليم الكندي (١) قال: (ليخربن) (٢) هذا البيت على يد رجل من آل الزبير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علیم کندی سے روایت ہے فرمایا یقینا یہ گھر منہدم ہوگا حضرت زبیر کی آل میں سے کسی آدمی کے ہاتھ سے۔
حواشی
(١) تقدم في ١١/ ١٠٦ برقم [٣٢٦٢٢]: أنه يروي هذا الخبر عن سلمان.
(٢) في [ع]: (ليحرقن)، وفي [ص]: (ليخرقن).