حدیث نمبر: 3995
٣٩٩٥ - حدثنا عمر بن (هارون) (١) عن عبد اللَّه بن يزيد قال: ما رأيت ابن المسيب قابضا يمينه في الصلاة كان يرسلها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا للہ بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب کو کبھی نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں پر رکھے ہوئے نہیں دیکھا وہ نماز میں ہاتھ کھلے چھوڑا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (متروك).
(٢) في [جـ، ك]: (يرسلهما).