مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3994
باب: جو حضرات نماز میں ہاتھ کھلے چھوڑتے تھے
من كان يرسل يديه في الصلاة
حدیث نمبر: 3994
٣٩٩٤ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين: أنه سئل عن الرجل يمسك يمينه بشماله قال: إنما فعل ذلك من أجل الدم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین سے سوال کیا گیا کہ کیا آدمی نماز میں بائیں ہاتھ سے دائیں ہاتھ کو تھامے گا ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ عمل خون کی وجہ سے کیا گیا تھا۔