❮
❯
حدیث نمبر: 39812
٣٩٨١٢ - وفي حديث ابن إدريس عن (ابن) (١) [أبي خالد وجعل علي يقول: بأبي وأمي (طبت) (٢) حيا وميتا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

ابن ادریس کی حدیث میں ابن ابی خالد کے حوالہ سے نقل ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کہنے لگے۔ میرے ماں ، باپ آپ پر قربان ہوں آپ زندگی میں بھی خوشبو دار تھے اور موت کے بعد بھی خوشبودار ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) في [ع]: (طيب).
(٣) منقطع؛ إسماعيل بن أبي خالد لم يدرك ذلك.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب المغازي / حدیث: 39812
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39812، ترقيم محمد عوامة ---)