مصنف ابن ابي شيبه
كتاب المغازي
ما جاء في (وفاة) النبي ﷺ باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں آنے والی احادیث
حدیث نمبر: 39811
٣٩٨١١ - قال: وقال الشعبي: من يلي الميت إلا أهله.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں : حضرت شعبی ارشاد فرماتے ہیں : میت کے ولی اس کے اہل ہی ہوتے ہیں۔