❮
❯
حدیث نمبر: 39788
٣٩٧٨٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن (ابن) (١) إسحاق عن يزيد بن عبد اللَّه بن قسيط عن القعقاع بن عبد اللَّه بن أبي حدرد الأسلمي عن أبيه عبد اللَّه بن (أبي) (٢) حدرد قال: بعثنا رسول اللَّه ﷺ في سرية ((إلى) (٣) إضم) (٤) قال: فلقينا عامر بن الأضبط، قال: فحيا بتحية الإسلام، فنزعنا عنه، وحمل عليه محلّم بن جثّامة فقتله، فلما قتله سلبه بعيرا له (وأهبًا) (٥)، (ومتيعا) (٦) كان له، فلما قدمنا جئنا بشأنه إلى رسول اللَّه ﷺ فأخبرناه بأمره فنزلت هذه الآية: ﴿يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا ضَرَبْتُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَتَبَيَّنُوا (وَلَا) (٧) (تَقُولُوا) (٨). . .﴾ [النساء: ٩٤] الآية (٩).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اضم کی طرف ایک لشکر کے ساتھ روانہ فرمایا۔ راوی کہتے ہیں : پس ہم عامر بن اضبط کو ملے۔ راوی کہتے ہیں : انہوں نے ہمیں مسلمانوں والا سلام کیا۔ تو ہم ان سے رک گئے۔ اور محلم بن جثامہ نے ان پر حملہ کردیا اور انہیں قتل کردیا۔ پھر جب اس کو قتل کردیا تو اس کا ایک اونٹ ، سازوسامان قبضہ کرلیا۔ پس جب ہم واپس آئے تو ہم نے ان کا معاملہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان کے معاملہ کی خبر سنائی۔ اس پر یہ آیت نازل ہوئی۔” اے ایمان والو ! جب تم اللہ کے راستے میں جہاد کرلو تو تحقیق کرلو اور ایسے شخص کو جو اسلام کا اظہار کرے اسے یہ نہ کہو کہ تو مؤمن نہیں ہے۔ “

حواشی
(١) في [أ، ب، ع]: (أبي).
(٢) هكذا في [ق، هـ]، وسقط من باقي النسخ.
(٣) في [هـ]: (أن).
(٤) في [ع]: (إلى أنعم)، وفي [س]: (إلى أختم).
(٥) في [ع]: (واهب)، وسقط من: [أ، ب، ط، ق، هـ].
(٦) في [ع]: (ومتبع).
(٧) سقط من: [س].
(٨) في [ع]: زيادة ﴿لِمَنْ أَلْقَى إِلَيْكُمُ السَّلَامَ﴾.
(٩) مجهول؛ لجهالة القعقاع بن عبد اللَّه، أخرجه أحمد (٢٣٨٨١)، وابن هشام ٤/ ٢٧٥، وابن الجارود (٧٧٧)، وابن سعد ٤/ ٢٨٢، وابن جرير في التفسير ٥/ ٢٢٢، والبيهقي في دلائل النبوة ٤/ ٣٠٥.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب المغازي / حدیث: 39788
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39788، ترقيم محمد عوامة 38168)