حدیث نمبر: 39675
٣٩٦٧٥ - قال: (و) (١) بلغني عن الزهري قال: هؤلاء خزاعة وهم من أهلي، قال: فكتب إليهم النبي ﷺ وهم يومئذ نزول بين عرفات ومكة، لم يسلموا حيث ⦗٤٦⦘ كتب إليهم، وقد كانوا حلفاء النبي ﷺ (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
راوی بیان کرتے ہیں : مجھے زہری سے یہ بات پہنچی کہ انہوں نے کہا : یہ لوگ خزاعہ کے ہیں اور یہ میرے اہل میں سے ہیں۔ راوی کہتے ہیں : پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی طرف خط تحریر فرمایا۔ یہ لوگ اس وقت عرفات اور مکہ کے درمیان پڑاؤ کئے ہوئے تھے۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں خط لکھا تو انہوں نے ابھی اسلام قبول نہیں کیا تھا، اور یہ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حلیف تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ق]: (زيادة يوم فتح مكة).