حدیث نمبر: 3964
٣٩٦٤ - حدثنا حفص عن ليث عن طاوس قال: كان يستحب لمن صلى وهو قاعد أن (ينشئها) (١) وهو قائم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جو شخص بیٹھ کر نماز پڑھے اس کے لئے مستحب ہے کہ وہ کھڑے ہوکر بھی انہیں ادا کرے۔
حواشی
(١) في [د]: (يبدأ).