مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 394
باب: مسجد میں وضو کر نے کا بیان
في الوضوء في المسجد
حدیث نمبر: 394
٣٩٤ - (حدثنا عيسى بن يونس) (١) عن ابن أبي رواد قال: رأيت عطاء وطاوسا يتوضآن في المسجد الحرام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی رواد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء اور حضرت طاوس کو مسجد حرام میں وضو کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].