حدیث نمبر: 3932
٣٩٣٢ - حدثنا غندر عن شعبة عن أبي (حمزة) (١) قال: سمعت (عبيد) (٢) ابن عمير يقول: إن لي لعناقا تنام معي في (مسجدي) (٣) وتبعر فيه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید بن عمیر فرماتے تھے کہ میرے پاس ایک بکری کا بچہ ہے جو میری نماز پڑھنے کی جگہ سو جاتا ہے اور وہاں مینگنیاں بھی کردیتا ہے۔

حواشی
(١) في [ع، ك]: (جمرة).
(٢) في [أ]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [س، ط، هـ]: (مسجد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3932
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3932، ترقيم محمد عوامة 3911)