مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
(وذكروا) أن أبا حنيفة قال: هو أسوة الغرماء باب: جو شخص اپنا سامان کسی مفلس کے پاس پائے (تو …) ؟
حدیث نمبر: 39274
٣٩٢٧٤ - حدثنا فضيل بن عياض عن ليث عن طاوس قال: قدم علينا معاذ ونحن نعطي أرضنا بالثلث والنصف، فلم يعب ذلك علينا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ ہمارے پاس تشریف لائے اور ہم اپنی زمینوں کو ثلث اور نصف پر (مزارعت کے لئے) دیتے تھے۔ حضرت معاذ نے اس پر کوئی عیب نہیں لگایا۔