مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: إذا فاتته الصلوات لم يؤذن في شيء منها ولم يقم باب: فوت شدہ نمازوں کی ادائیگی پر اذان و اقامت کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 39261
٣٩٢٦١ - حدثنا سفيان ابن عيينة عن الزهري سمع مالك بن أوس بن الحدثان يقول: سمعت عمر يقول: قال رسول اللَّه ﷺ: "البر بالبر ربا إلا هاء وهاء، والشعير بالشعير ربا إلا هاء وهاء" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : گندم، گندم کے عوض سود ہے ہاں اگر یوں اور یوں ہوں (یعنی نقد ہو) اور جَو، جَو کے عوض سود ہے ۔ ہاں اگر یوں اور یوں ہو (یعنی نقد ہو)