مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
(وذكروا) أن أبا حنيفة قال: يصلى على (الشهيد) باب: شہید کا جنازہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 39217
٣٩٢١٧ - حدثنا ابن نمير عن إسرائيل عن عامر بن شقيق عن وائل قال: رأيت عثمان توضأ فخلل لحيته ثلاثًا ثم (قال) (١): رأيت النبي ﷺ يفعله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو وائل بیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو دیکھا کہ انہوں نے وضو کیا اور اپنی داڑھی کا تین مرتبہ خلال فرمایا۔ پھر فرمایا؛ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ کرتے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) سقط من: [س].