مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: إن شئت صليت ركعتين، وإن شئت أربعا، وإن شئت ستا، لا (تفصل) بينهن باب: رات کی نماز اور وتروں کے شفع میں فاصلہ کا بیان
حدیث نمبر: 39174
٣٩١٧٤ - حدثنا أبو أسامة عن ابن عون قال: كان الحسن يسلم في ركعتي الوتر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حسن وتر کی دو رکعات پر سلام پھیرتے تھے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : ایک رکعت وتر پڑھنا جائز نہیں ہے۔