مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3917
باب: اونٹ کی طرف رخ کر کے اسے سترہ بنا کر نماز ادا کرنا
يصلي إلى بعيره
حدیث نمبر: 3917
٣٩١٧ - حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن قال: لا بأس أن يستتر بالبعير.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اونٹ سے سترہ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔