مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يرفع الإمام صوته بآمين ويقولها من خلفه باب: امام کا آمین کو بلند آواز سے کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 39154
٣٩١٥٤ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سالم عن ابن عمر عن النبي ﷺ قال: "صلاة الليل مثنى مثنى، فإذا خشيت الصبح فأوتر بركعة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : رات کی نماز دو دو (رکعات) ہے پس جب تجھے صبح (ہونے) کا خوف ہو تو ایک رکعت سے وتر بنا لے۔