حدیث نمبر: 39149
٣٩١٤٩ - حدثنا (الثقفي) (١) عن برد عن مكحول قال: ليس في الخيل صدقة (والرقيق) (٢) إلا صدقة الفطر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ غلام اور گھوڑے میں صدقۃ الفطر کے سوا زکوۃ نہیں ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : اگر گھوڑوں میں نر اور مادہ ہوں اور ان سے افزائش نسل کا کام لیا جائے تو پھر گھوڑوں میں زکوۃ ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (أشقح).
(٢) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 39149
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39149، ترقيم محمد عوامة 37545)