مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: إن صلى أجزأته صلاته باب: قبروں کے درمیان نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 39142
٣٩١٤٢ - حدثنا ابن عيينة عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي رواية قال: قد (تجاوزت) (١) لكم عن صدقة الخيل والرقيق (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بطور روایت بیان کرتے ہیں کہ میں نے تم سے گھوڑوں اور غلاموں کی زکوۃ کے بارے میں چشم پوشی کی ہے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (جاوزن).