مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: ليس عليه أن يقضيهما باب: صبح کی نماز کے بعد فجر کی سنتوں کی قضا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 39141
٣٩١٤١ - حدثنا غندر عن شعبة عن (المغيرة) (١) عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن يصلوا بين القبور.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ وتابعین قبروں کے درمیان نماز پڑھنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : اگر آدمی (قبرستان میں) نماز پڑھ لے تو یہ نماز اس کو کفایت کرے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (مغيرة).