حدیث نمبر: 3914
٣٩١٤ - حدثنا أسباط بن محمد عن الأعمش عن عمارة عن الأسود: أنه كان يصلي إلى راحلته وهي أمامه مناخة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمارہ کہتے ہیں کہ حضرت اسود اپنی سواری کی طرف رخ کرکے نماز اد ا فرماتے تھے اور وہ سواری ان کے سامنے بیٹھی ہوتی تھی۔