مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: ليس عليه أن يقضيهما باب: صبح کی نماز کے بعد فجر کی سنتوں کی قضا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 39138
٣٩١٣٨ - حدثنا ابن فضيل عن العلاء عن أبيه وخيثمة قالا: لا يصلي إلى حائط حمام ولا وسط مقبرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علاء اپنے والد سے اور خیثمہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں نے فرمایا : حمام کی دیوار کی طرف (منہ کر کے) نماز نہیں پڑھی جائے گی۔ اور نہ ہی قبرستان کے درمیان۔