مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: ليس عليه أن يقضيهما باب: صبح کی نماز کے بعد فجر کی سنتوں کی قضا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 39137
٣٩١٣٧ - حدثنا جرير عن منصور عن أبي ظبيان (عن) (١) عبد اللَّه بن عمرو ⦗٣٠٠⦘ قال: لا يصلى إلى القبر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ قبر کی طرف رُخ کر کے نماز نہ پڑھی جائے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [س].