مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: ليس عليه أن يقضيهما باب: صبح کی نماز کے بعد فجر کی سنتوں کی قضا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 39136
٣٩١٣٦ - حدثنا حفص عن (حميد) (١) عن أنس قال: أبصرني عمر وأنا أصلي إلى قبر، فجعل يقول: يا أنس القبر، فجعلت أرفع رأسي انظر إلى القمر، فقالوا: إنما يعني القبر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بیان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھے دیکھا اور میں اس وقت ایک قبر کے پاس نماز پڑھ رہا تھا۔ حضرت عمر نے فرمایا : اے انس ! قبر (دیکھو) میں نے سر اٹھا کر قمر کو دیکھا تو لوگوں نے کہا : آپ قبر کہہ رہے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عبيد).