مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: ليس عليه أن يقضيهما باب: صبح کی نماز کے بعد فجر کی سنتوں کی قضا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 39135
٣٩١٣٥ - حدثنا (حفص) (١) عن أشعث عن الحسن قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن الصلاة بين القبور (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں کے درمیان نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].