حدیث نمبر: 3913
٣٩١٣ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن إبراهيم بن عبد الأعلى قال: رأيت سويد ابن غفلة ينيخ راحلته في طريق مكة فيصلي إليها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابراہیم بن عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے سوید بن غفلہ کو دیکھا کہ وہ مکہ کے راستہ میں اپنے اونٹ کو بٹھاتے اور اس کی طرف رخ کرکے نماز ادا فرماتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3913
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3913، ترقيم محمد عوامة 3892)