حدیث نمبر: 3912
٣٩١٢ - حدثنا عبدة عن عاصم قال: رأيت أنسا يصلي وبينه وبين القبلة بعير عليه محمل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو دیکھا کہ کجاوے کے اونٹ کی طرف رخ کرکے نماز ادا فرما رہے تھے جو ان کے اور قبلے کے درمیان تھا۔