حدیث نمبر: 3909
٣٩٠٩ - حدثنا هشيم عن داود عن أبي (سلام) (١) قال: (حدثنا) (٢) أبو إدريس الخولاني أن النبي ﷺ صلى إلى صفحة بعير (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ادریس خولانی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ کی طرف رخ کرکے نماز ادا فرمائی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (سالم).
(٢) في [جـ، ك]: (نا).