مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: إن حلف بطلاقها ثم تزوجها طلقت باب: نکاح سے پہلے طلاق دینے کا بیان
حدیث نمبر: 39071
٣٩٠٧١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جعفر بن محمد عن أبيه أن النبي ﷺ قضى بيمين وشاهد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر بن محمد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گواہ اور قسم کی بنیاد پر فیصلہ فرمایا۔ راوی کہتے ہیں : اور علی رضی اللہ عنہ مرتضیٰ نے (بھی) تمہارے سامنے اسی پر فیصلہ فرمایا۔