مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: بخلافه وقال: عليه قيمتها باب: پیالہ کو ٹوٹنا اور اس کے ضمان کا بیان
حدیث نمبر: 39038
٣٩٠٣٨ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سالم عن ابن عمر قال: أخبرني زيد ابن ثابت أن النبي ﷺ رخص في العرايا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرایا (درختوں پر لگی ہوئی کھجوروں کے ہدیہ کو کٹی ہوئی کھجوروں سے بدلنا) میں رخصت دی ہے۔