مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة كره شرب أبوال الإبل باب: اونٹوں کے پیشاب کو پینے کا بیان
حدیث نمبر: 38978
٣٨٩٧٨ - حدثنا أبو أسامة عن عبيد اللَّه بن عمر عن سعيد بن أبي سعيد عن أبي هريرة قال: قال النبي ﷺ: "إن اللَّه حرم على لساني ما بين لابتي المدينة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ نے میری زبان سے مدینہ کے دونوں سنگریزوں کے درمیان کو حرم بنادیا ہے۔