مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة كره شرب أبوال الإبل باب: اونٹوں کے پیشاب کو پینے کا بیان
حدیث نمبر: 38977
٣٨٩٧٧ - قال أبو هريرة: لو وجدت الظباء ساكنة ما ذعرتها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اگر میں ہرنوں کو ٹھہرا ہوا پاؤں تو میں انہیں خوف زدہ نہیں کروں گا۔