مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة كره شرب أبوال الإبل باب: اونٹوں کے پیشاب کو پینے کا بیان
حدیث نمبر: 38976
٣٨٩٧٦ - حدثنا ابن علية عن عبد الرحمن بن إسحاق عن الزهري عن سعيد ابن المسيب قال: قال أبو هريرة: حرم رسول اللَّه ﷺ ما بين لابتيها -يريد المدينة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے ، یعنی مدینہ کے، دونوں پتھریلے میدانوں (حرّوں) کے مابین کو حرم قرار دیا ہے۔