مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يفعل فإن فعل فعليه دم باب: جو محرم بوجہ عذر کے پائجامہ پہنے اور اس پر دَمْ کے وجوب کا بیان
حدیث نمبر: 38861
٣٨٨٦١ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سالم عن أبيه أن النبي ﷺ كان إذا جَدَّ به السير جمع بين المغرب والعشاء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سفر کرنا ہوتا تو آپ مغرب اور عشاء کو جمع فرما لیتے۔