❮
❯
حدیث نمبر: 38860
٣٨٨٦٠ - قال: قلت: يا أبا الشعثاء، أظنه آخر الظهر وعجل العصر، وأخر المغرب وعجل العشاء، قال: وأنا أظن ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں : میں نے کہا ! اے ابو الشعثاء ! میرے خیال میں انہوں نے ظہر کو مؤخر اور عصر کو مقدم کر کے پڑھا (تو آٹھ رکعات اکٹھی ہوگئیں) اور مغرب کو مؤخر اور عشاء کو جلدی کر کے پڑھا (تو سات رکعات اکٹھی ہوگئیں) تو انہوں نے فرمایا : میرا بھی یہی خیال ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 38860
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38860، ترقيم محمد عوامة ---)