مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يفعل فإن فعل فعليه دم باب: جو محرم بوجہ عذر کے پائجامہ پہنے اور اس پر دَمْ کے وجوب کا بیان
حدیث نمبر: 38859
٣٨٨٥٩ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن جابر بن زيد عن ابن عباس قال: صليت مع النبي ﷺ ثمانيا جميعا وسبعا جميعا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا : میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ آٹھ (رکعات) اکٹھی اور سات (رکعات) اکٹھی نماز پڑھی ہے۔