مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: إذا لم يجلس في الرابعة أعاد الصلاة باب: غلطی سے پانچویں رکعت کی زیادتی کا بیان
حدیث نمبر: 38858
٣٨٨٥٨ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع عن ابن عمر قال: قال رجل: يا رسول اللَّه ﷺ ما يلبس المحرم أو ما يترك المحرم؟ قال: "لا يلبس القميص ولا السراويل ولا العمامة ولا الخفين إلا أن لا يجد نعلين (١) فليلبسهما أسفل من الكعبين" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : مُحرِم کیا پہنے ؟ یا پوچھا : مُحرِم کیا چھوڑے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مُحرِم قمیص، پائجامہ ، عمامہ اور موزے نہیں پہنے گا۔ ہاں اگر جوتے نہ ملیں، تو جس کو جوتے نہ ملیں وہ ٹخنوں سے نیچے (کاٹ کر) موزے پہن لے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : ایسا نہیں کرے گا۔ اگر ایسا کیا تو مُحرِم پر دم لازم ہوگا۔
حواشی
(١) في [جـ]: زيادة (فإن لم يجد نعلين).