مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: (تجزئه) صلاته باب: صف کے پیچھے جو شخص اکیلا نماز پڑھے ، اس کا بیان
حدیث نمبر: 38834
٣٨٨٣٤ - حدثنا عبدة عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة عن عبد اللَّه أن النبي ﷺ لاعن بين رجل (وامرأته) (١) وقال: "عسى أن يجيء به أسود جعدًا"، فجاءت به أسود جعدًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرد اور اس کی عورت کے درمیان لعان کروایا اور فرمایا، امید ہے کہ اس عورت کا سیاہ رنگ بچہ پیدا ہو۔ پس اس عورت کا سیاہ رنگ بچہ پیدا ہوا۔
حواشی
(١) في [س]: (وامرأة).