مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس بذلك باب: اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کا حکم اور اس کا گوشت کھانے پر وضو کا حکم
حدیث نمبر: 38815
٣٨٨١٥ - حدثنا أبو خالد عن يحيى بن سعيد عن صالح بن كيسان أن النبي ﷺ أسهم يوم خيبر لمائتي فرس لكل فرس (سهمين) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت صالح بن کیسان سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے روز دو گھوڑوں کو حصہ عطا فرمایا۔ ہر گھوڑے کو دو حصے دیئے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : گھوڑے کا ایک حصہ اور ایک حصہ گھوڑے والے کا ہوگا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (سهمان).