حدیث نمبر: 38678
٣٨٦٧٨ - حدثنا يزيد عن هشام عن الحسن قال: أهل الصلاة (والحسبة) (١) من المؤذنين أول من يُكسى يومَ القيامة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن سب سے پہلے نمازیوں اور مؤذنین کو کپڑے پہنائے جائیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (والخشية)، وانظر: الدر المنثور ٧/ ٣٢٦.