حدیث نمبر: 38677
٣٨٦٧٧ - حدثنا الفضل عن سفيان عن يحيى بن سعيد عن محمد بن المنكدر عن (عبد اللَّه) (١) بن عمرو قال: أول ما يكفأ الإسلام كما يكفأ الإناء قول الناس في القدر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اسلام کو سب سے پہلے جس چیز کے ذریعے اس طرح الٹا جائے گا جیسے برتن الٹا جاتا ہے وہ لوگوں کا تقدیر کے بارے میں بات کرنا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (محمد).