حدیث نمبر: 38676
٣٨٦٧٦ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن أبي إسحاق عن الحارث قال: أول شيء يبدأ به قبل الوضوء غسل الكفين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ وضو سے پہلے سب سے پہلے ہتھیلیوں کو دھونے سے ابتدا کی جاتی ہے۔
٣٨٦٧٦ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن أبي إسحاق عن الحارث قال: أول شيء يبدأ به قبل الوضوء غسل الكفين.حضرت حارث فرماتے ہیں کہ وضو سے پہلے سب سے پہلے ہتھیلیوں کو دھونے سے ابتدا کی جاتی ہے۔