حدیث نمبر: 38592
٣٨٥٩٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن المختار قال: قال أنس: قال النبي ﷺ: "أنا أول شفيع في الجنة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں جنت کا پہلا سفارشی ہوں۔
٣٨٥٩٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن المختار قال: قال أنس: قال النبي ﷺ: "أنا أول شفيع في الجنة" (١).حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں جنت کا پہلا سفارشی ہوں۔