مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3858

باب: صف کی خالی جگہوں کو پر کرنے کا حکم

في سد الفرج في الصف

حدیث نمبر: 3858
٣٨٥٨ - حدثنا ابن نمير عن موسى بن مسلم عن عبد الرحمن بن سابط قال: ما (تغيرت) (١) الأقدام في شيء أحب إلى اللَّه من (رقع) (٢) صف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن سابط فرماتے ہیں کہ صف کو بھرنے کے لئے آگے بڑھنے والے قدموں سے زیادہ کوئی قدم اللہ کو زیادہ محبوب نہیں۔

حواشی
(١) في [ك]: (تغبرث).
(٢) في [أ، ب]: (رفع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3858
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3840»