حدیث نمبر: 38527
٣٨٥٢٧ - [حدثنا كثير بن هشام عن جعفر قلت للزهري: من أول من ورث العرب من الموالي؟ قال: عمر بن الخطاب] (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے سوال کیا کہ عربوں میں سب سے پہلے کس نے موالی کو وارث قرار دیا۔ حضرت زہری نے فرمایا کہ حضرت عمر بن خطاب نے۔

حواشی
(١) سقط الخبر في: [أ، ب]، وفي [س]: آخره على ما بعده.
(٢) منقطع؛ الزهري لم يدرك عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأوائل / حدیث: 38527
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38527، ترقيم محمد عوامة 36931)