حدیث نمبر: 38526
٣٨٥٢٦ - قال الزهري: (وأول) (١) من أعطى فيه عمر بن الخطاب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اس میں سب سے پہلے حضرت عمر بن خطاب نے دیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (أول).
(٢) منقطع؛ الزهري لم يدرك عمر.
٣٨٥٢٦ - قال الزهري: (وأول) (١) من أعطى فيه عمر بن الخطاب (٢).حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اس میں سب سے پہلے حضرت عمر بن خطاب نے دیا۔