حدیث نمبر: 38525
٣٨٥٢٥ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري (قال) (١): كانوا (يتراهنون) (٢) على عهد النبي ﷺ (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ لوگ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک دوسرے سے شرط لگایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س].
(٢) في [ط، هـ]: (يتراهون).