حدیث نمبر: 38525
٣٨٥٢٥ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري (قال) (١): كانوا (يتراهنون) (٢) على عهد النبي ﷺ (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ لوگ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک دوسرے کے پاس رہن رکھوایا کرتے تھے۔ حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اس میں سب سے پہلے حضرت عمر بن خطاب نے ادائیگی فرمائی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س].
(٢) في [ط، هـ]: (يتراهون).