حدیث نمبر: 38523
٣٨٥٢٣ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن محمد قال: أول جدة أطعمت في الإسلام السدس جدة (أطعمته) (١) وابنها حي (٢).مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ اسلام میں سب سے پہلے جس دادی کو سدس دیا گیا وہ ایک عورت تھیں جنہیں ان کے بیٹے کی زندگی میں سدس حصہ ملا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (أشمعت).