حدیث نمبر: 38522
٣٨٥٢٢ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن الحسن قال: أول مصلوب صلب في الإسلام رجل من بني ليث جعلت له قريش (أواقي) (١) على أن يقتل النبي ﷺ فأتاه جبريل فأخبره، فبعث إليه النبي ﷺ فأمر به فصلب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اسلام میں سب سے پہلے بنو لیث کے ایک آدمی کو سولی پر چڑھایا گیا۔ قریش نے اس کے لئے چند اوقیے اس لئے مقرر کئے تھے کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شہید کردے۔ حضرت جبرئیل نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر دے دی۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص کو بلوا بھیجا اور اسے سولی دینے کا حکم دیا، چنانچہ اسے سولی دے دی گئی۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أواق).