حدیث نمبر: 38521
٣٨٥٢١ - حدثنا سهل بن يوسف عن (ابن) (١) (عون) (٢) عن محمد قال: أول من رفع يديه في الجمعة: عبيد اللَّه بن معمر.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ جمعہ کی نماز میں سب سے پہلے ہاتھ اٹھانے والے عبید اللہ بن معمر ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (أبان).